گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 61 افراد بوجہ کورونا جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 799 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ اختتام سے بہت دور ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چند روز قبل صدر جو بائیڈن نے کورونا کے باعث امریکا میں 5 لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا تھا لیکن ساتھ ہی کہا تھا کہ عالمی مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن نافذ

میرپور آزاد کشمیر: کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ یکم مارچ سے مزید پڑھیں

سٹیڈیم میں کرکٹ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ صورتحال پر غور کرنے کے بعد ملک بھر میں انڈور شادیوں کی پابندی ہٹانے کے ساتھ ساتھ تمام سینما گھروں مزارات کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔ پارکس اور تجارتی مراکز کے اوقات کی پابندی مزید پڑھیں