کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود کش تھا اور دھماکے کے وقت بمبار اپنی گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ دھماکے میں 60 کلوگرام سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

آج ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن تھا، قرارداد بھی نامکمل تھی، مسلم لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شاھد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کی پارلیمانی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن تھا، تحفظ ناموس رسالت پر پوری دنیا کے مسلمان متفق ہیں، ملک کی بدنصیبی کے قومی اسمبلی کا اجلاس جو کل جمعرات تک کے لئے مزید پڑھیں

صِرف میری شوگرمِلز کو ہی کیوں اُچھالاجارہا ہے, جہانگر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی تعلق نہیں، 6 سے 10 سال مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے علیحدہ ہو چکی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے علیحدہ ہو چکی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے ن لیگ کا امیدوار متنازع تھا جبکہ ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ پیپلز پارٹی کا حق تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں