ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں شاہین قسمت آزمائی کے لیے تیار

پی ایس ایل کا سکس ایڈیشن ختم ہونے کی دیر تھی کہ شاہین ایک دوسرے انتہائی اہم میچز کی سیریز میں مصروف ہونے جارہے ہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان 14 میچز میں قسمت آزمائے گا جب کہ سب سے زیادہ انگلینڈ اور دوسرے نمبر پر بھارت کے میچز ہیں۔ آئی سی مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ زمبابوے: آخری ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم 132 رنز پر ڈھیر

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے، آخری ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹيم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز ميں 132رنز پر ڈھیر ہوگئی ہرارے میں جاری ٹیسٹ میں فاسٹ بولر حسن علی نے 27 رنز دے کر 5وکٹيں حاصل کيں جبکہ  ساجد خان 2، تابش خان اور شاہين آفريدی ایک، ایک وکٹ حاصل مزید پڑھیں

فواد عالم نے چاروں فیفٹیز سینچریوں میں تبدیل کرکے 55 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا

فواد عالم نے کیریئر کی ابتدائی چاروں ففٹیز کو سنچریوں میں تبدیل کرنے کا 55سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستانی بیٹسمین نے گزشتہ روز زمبابوے کیخلاف ہرارے ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی،یہ چوتھا موقع تھا جب انھوں نے 50رنز مکمل کرنے کے بعد اسے تھری فیگر اننگز میں تبدیل کیا، یوں ابھی تک فوادنے مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر میزبان ٹیم نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ورات کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ورات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اختتام دنیائے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین کی حیثیت سے کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ جنوبی افریقا روانہ

پاکستان وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ جنوبی افریقا روانہ ہو گیا  جو چارٹرڈ فلائٹ سے آج جوہانسبرگ پہنچے گا۔ پاکستان وائٹ بال اسکواڈ کے 34 اراکین میں 21 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں جب کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سعود شکیل ٹانگ میں انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا سیریز سے باہر ہوگئے تھے اور مزید پڑھیں