وزیر خارجہ کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ مکمل، ایران روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد ایران روانہ ہوگئے، ہوائی اڈے پر اماراتی وزارتِ خارجہ کے سنیر حکام، یو اے ای میں پاکستان کے سفیر افضال محمود اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کہا ایران روانگی سے مزید پڑھیں

کیا بیک ڈور رابطوں کے تحت پاک بھارت وزرائے خارجہ یو اے ای میں ملاقات کریں گے؟

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے سے ہی خلیجی ملک میں موجود ہیں۔ اگرچہ پاکستانی دفتر خارجہ نے شاہ محمود قریشی اور ان کے بھارتی ہم منصب کے درمیان امارات میں متوقع ملاقات کی سختی سے تردید مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف، وفد کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ائرپورٹ پر روسی ہم منصب کا پرتپاک خیر مقدم کیا روس میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی اس موقع پر وزیر مزید پڑھیں