پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 5800 سے زائد کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5800 سے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57591 ٹیسٹ مزید پڑھیں

تحریک لبیک اور ہمارا مقصد ایک ہے،شان رسالت میں گستاخی بند ہونی چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ مزید پڑھیں

انڈیا سے آنے والے مسافروں کے پاکستان میں داخلہ بند

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے انڈین قسم کے پھیلاؤ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی, بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈیا میں تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ اسی نئی قسم کو قرار دیا جارہا ہے جس کے بعد اجلاس مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی, زرائع وزارت صحت

چین سے مزید 20 لاکھ ویکیسن کی خواراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی چین سے سائنو فارم اور سائنوویک ویکسین آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گی ،ذرائع کے مطابق چین سے 20 لاکھ ویکیسن کی خوراکیں 21 اپریل سے 23 اپریل کے درمیان پاکستان پہنچیں گی آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے والی ویکیسن میں سائنوویک کی پہلی مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم بھارت جائے گی, ویزہ منظور

بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزہ دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی کی کونسل میٹنگ میں منظوری کی باضابطہ اطلاع دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

مُلک بھر میں سوشل میڈیا پر رسائی عارضی طور پر معطل

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 11 سے 3 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک ، یو ٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو بند کیا گیا ہے۔ وزرات داخلہ نے ملک میں سوشل میڈیا بند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں مزید پڑھیں

حکومت کا مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء شیخ رشید، نورالحق قادری اور فواد چوہدری شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایک مزید پڑھیں

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت پاکستان میں جاری حالیہ تحریک لبیک کارکنان کے احتجاج اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فرانسیسی حکومت نے پاکستان میں موجود فرانسیسی شہریوں اور کمپنیاں عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا اس حوالے سے اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے کی مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر میزبان ٹیم نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ورات کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ میں ورات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اختتام دنیائے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین کی حیثیت سے کیا ہے۔ مزید پڑھیں