اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کی او آئی سی رکن ممالک کے سفیروں سے بیٹھک

‏وزیر اعظم عمران خان سے او آئی سی کے رکن ممالک کے سفیروں کی ملاقات ہوئی جس میں ‏وزیر اعظم نے سفیروں کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کےلئے کوششوں سے آگاہ کیا وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ‏وزیر اعظم نے مسلم عالمی رہنماؤں کو لکھے گئے 2 خطوط کا حوالہ بھی مزید پڑھیں

نوجوان تیار رہیں! روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں, وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان تیار رہیں کیونکہ روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت سی پیک منصوبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی وزیرخارجہ، وزیرمنصوبہ بندی، وزیرخزانہ، وزیرتجارت، چیئرمین سی مزید پڑھیں

ایک ڈیموکریٹ ہوں، کبھی کسی ڈکٹیٹرکی حمایت نہیں کرسکتا, عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نیب 20 سال سے ہے لیکن طاقتور کے خلاف اس نے کارروائیاں ہمارے دور میں شروع کیں اور ہمارے دور میں بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا ہے۔ گلگت بلتستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکج کے لیے خراج تحسین مزید پڑھیں

عوام پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی بجائے ریلیف دیا جائے, وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کے بجائے ریلیف کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں، اورمعاشی استحکام اور پائیدار معاشی بڑھوتری کے لیے روڈ میپ پیش کیا جائے۔ وزیر اعظم نے  ویڈیو لنک کے ذریعے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مسلمان سب سے زیادہ پیار اوراحترام حضوراکرمﷺ کا کرتے ہیں، ہم بے حرمتی کو برداشت نہیں کریں گے۔وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے خلاف کارروائی انسداددہشت گردی قانون کے تحت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ وہ عوام کویہ واضح کردیں کہ حکومت نے تحریک لبیک کےخلاف کارروائی انسداددہشت گردی قانون کے تحت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ٹی ایل مزید پڑھیں