دہشتگردی کے خلاف پاکستان کو 150 ارب ڈالر اور 80 ہزار جانیں گنوانا پڑی, وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے۔  عمران خان نے کہا کہ نئی دہلی جموں وکشمیرتنازعہ کےمعاملے پرخودساختہ آخری حل کی طرف بڑھ رہاہے اور بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا، وزیراعظم عمران خان پر امید

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد دی گئی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ شاہ سلمان،محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو، انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی امن بارے کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے, زبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد باقاعدہ طور پر وزراء کی جانب سے وزارتوں میں عہدوں کا چارج سمبھال کر کام کا آغاز کیا جاچکا ہے اب تک سب سے فعال وزارت اطلاعات کے شعبے کی لگتی ہے جہاں وزیر اور نائب وزیر دونوں ہی کھل کر حکومتی معاملات کی ترجمانی کرتے نظر مزید پڑھیں

افغانستان تازہ صورتحال: وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر تاجکستان آج جائیں گے

وزیرِ اعظم عمران خان: تاجکستان دورہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دو روزہ دورے کیلئے دوشنبے تاجکستان روانہ ہونگے, تاجکستان میں وزیرِ اعظم ایس سی او (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے. وزیرِ اعظم ایران، کازکستان، بیلاروس اور ازبکستان کے صدور سے دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے. مزید وزیرِ اعظم تاجکستان کے صدر امام علی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک اور مقدمے میں باعزت بری

سینیٹ الیکشن 2018ء میں پیسے لینے کے الزام پر پارٹی سے نکالے گئے ایم پی ایز کا کیس , وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 5 ارب روپے ہتک عزت کا مقدمہ خارج کر دیا گیا وزیر اعظم عمران خان، پرویز خٹک کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور, عمران خان کی جانب سے انتظار مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد میں 93 کورٹس پر مشتمل ڈسٹرکٹ کورٹس کا افتتاح

وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے, ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت 93 کورٹس پر مشتمل ہوگی اسلام آباد میں سائلین کو انصاف کی فراہمی کے لیے مارکیٹ ایریا کو عدالت بنایا ہوا ہے جہاں نہ تو جج صاحبان کے لیے کوئی سہولت ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس، اہم فیصلے

اسپیشل اکنامک زونز میں مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کی آسانی کے لئے ون ونڈو سروسز پورٹل کے قیام میں عملی پیش رفت ون ونڈو سروسز کے قیام کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کر لی گئی وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے اسکول کرکٹ سے متعلق فریم ورک کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے اسکول کرکٹ سے متعلق فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو اسکول کرکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبداللہ خان سمبل نے وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں اہم ترین منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا

*آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے اقتصادی ترقی و روزگار کی فراہمی، غذائی تحفظ، سروس ڈیلیوری کی بہتری، ادارہ جاتی اصلاحات اور قانون کی بالادستی کیلئے لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیاوزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر میں حکومتی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس, اجلاس میں وزیر برائے کشمیر امور مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, اہم ترین فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا وفاقی کابینہ ملکی معاشی,سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لے گی , کابینہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدام سے متعلق 5 اگست کےپروگرام پر بریفنگ دی جائے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو کورونا کی وبائی صورتحال پر مزید پڑھیں