ن لیگ کا وزیراعظم اور حکومتی ترجمانوں کو 2018 اور 2021 کے اعدادو شمار کا موازنہ کرنے کا چیلنج

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان اور حکومتی ترجمانوں کو 2018 اور 2021 کے اعدادوشمار کا موازنہ جاری کرنے کا چیلنج کر دیا مریم اورنگزیب نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ عمران صاحب ہمت کر کے 2018 اور 2021 کے معاشی اعدادوشمار کا موازنہ جاری کریں اور آئینہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا وزیراعظم عمران خان پر ریکارڈ ٹیمپرنگ کا الزام, گرفتاری کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان پر ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کا الزام لگاتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا گیا انہوں نے کہا کہ عمران صاحب وزیراعظم ہاوس میں مسلط ہوکر 400ارب کی چینی ، سوا200 ارب کے آٹے،122 ارب کی ایل این جی،500 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی فلسطینی سفارتخانے آمد, اسرائیلی جارحیت کی پُرزور مزمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی فسلطین کے سفارت خانے آمد، فلسطینی سفیر سے اہم ملاقات ہوئی, اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ میں عزت مآب سفیر فلسطین احمد رافعی کے پاس آج قائد محمد نوازشریف، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کے عوام کے جذبا ت مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

وزارت داخلہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا, زرائع کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر سے ملاقات کیوں ہوئی؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خان خاقان عباسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔ شہبازشریف نے کورونا وبا کے مزید پڑھیں

این اے 249: ن لیگ کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری, پی پی کے علاوہ تمام جماعتوں کا بائیکاٹ

این اے 249 میں ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست قبول ہونے کے بعد آر او آفس میں باقاعدہ گنتی کا عمل جاری ہے اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا مزید پڑھیں

این اے 249 انتخابات: یہاں بھی دُھند چھا گئی, ہمیں بےوقوف سمجھ رکھا؟ مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے نتائج میں تاخیر ہونے پر ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر حکومت پر ڈسکہ الیکشنز کی طرح مشکوک ہونے کا الزام لگا دیا ووٹر ٹرن آوٹ بمشکل 15-18 فیصد اور گنتی کا عمل ساڑھے آٹھ گزرنے کے بعد بھی مزید پڑھیں

ریاست مخالف بیان پر ن لیگی رہنماء میاں جاوید لطیف زیر حراست

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاویدلطیف کےخلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے ان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ سرکاری وکیل نے مؤقف اپنایا کہ جاوید لطیف کا مزید پڑھیں

آج ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن تھا، قرارداد بھی نامکمل تھی، مسلم لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شاھد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کی پارلیمانی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن تھا، تحفظ ناموس رسالت پر پوری دنیا کے مسلمان متفق ہیں، ملک کی بدنصیبی کے قومی اسمبلی کا اجلاس جو کل جمعرات تک کے لئے مزید پڑھیں

میں اس حساس معاملے پر گولی کھا چکا، چند روز بعد میں روزہ رسول اور وہ جیل میں تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ ناموس رسالت حساس مسئلہ ہے آپ ناموس رسالت پر سیاست کرتے ہیں میں اسی حساس ایشو پر گولی کھاچکا ہوں میں گولی کھانے کے چند دن بعد روزہ رسول پر تھا جبکہ گولی مارنے والا جیل میں تھا انہوں نے کہا مزید پڑھیں