اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فواد چوہدری

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کے فیصلے پر وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‏اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دوستوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ خود معاملات کو دیکھیں گے, جہانگیر ترین

لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ وزیراعظم سے ان کے دوستوں کی ملاقات اچھی رہی اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ خود ان معاملات کو دیکھیں گے اور کہا ہےکہ انصاف ہونا چاہیے۔ میڈیا نمائندگان کے سوالوں پر جہانگیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر منظور کی۔  شہباز شریف کی ضمانت کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہوگی

کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں رمضان المبارک کے دوران صرف ارجنٹ کیسز پر سماعت ہوگی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 16 مئی تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں معمول کے کیسز پر سماعت نہیں ہوگی مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان کو سزائے موت سنادی

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدحسین بھٹہ نےکیمپ جیل لاہور میں تقریباً 6 ماہ کی مزید پڑھیں