اسرائیل کی جانب سے فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اسپیشل فورسز نے چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے شمال مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی اسپیشل فورسز نے شمال مغربی کنارے کے علاقے میں چھاپہ مارا ، ایک فلسطینی پر اسرائیلی اہلکاروں پر مزید پڑھیں

اردن اور فلسطین میں پاکستان کے نامزد سفیر جنرل ر سجاد علی خان کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

صدر عارف علوی سے اردن اور فلسطین میں پاکستان کے نامزد سفیر، جنرل (ر) سجاد علی خان کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ نامزد سفیر باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اردن کے ساتھ باہمی تعاون مضبوط بنانے پر توجہ دیں، نامزد سفیر دونوں برادر ممالک کے مابین اعلی سطحی مزید پڑھیں

حماس رہنماء محمد الغیف کو مارنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں, اسرائیلی حکام کی دھمکی

اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد ایک اور گیدر بھنکی ماری گئی ہے جس میں دھمکی دیتے ہوئے کہا گیا کہ اسرائیل حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کو مارنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے نے یہ دعوی مزید پڑھیں

دنیا کا بار بار باور کرواتا رہوں گا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیا کو بار بار یہ باور کراتا رہوں گا اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ ایسا انہوں نے نماز جمعہ کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کو فلسطین کا نقشہ دکھاتے رہیں گے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیل و فلسطین تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے, جرمن وزیر خارجہ

اسرائیل و فلسطین کے مابین پرتشدد تعلقات اور حالیہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے عالمی سطح پر بے چینی پائی جاتی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے اتحادیوں کی جانب سے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں اور ٹیلفونک رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے جرمن وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آیا مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم سے اب جان چُھڑوانے کا وقت آگیا ہے, وزیر خارجہ قریشی کا جنرل اسمبلی میں خطاب

معاملے کی نزاکت کے پیش نظر قارعین کی آسانی کے لیے وزیر خارجہ قریشی کی مکمل تقریر حرف بہ حرف پیش کی جارہی ہے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا فلسطین پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی (ہنگامی) اجلاس سے خطاب جناب صدر، عزت مآب حاضرین، خواتین وحضرات 1۔ قوموں کی زندگی میں مزید پڑھیں

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں فی الفور کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل اور فلسطین میں بڑھتی کشیدگی کے باعث آخرکار امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر حملوں میں فوری کمی اورکشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سح جاری اعلامیہ کے مطابق حالیہ اسرائییل فلسطین کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کل حمزہ شہباز کی قیادت میں فلسطین سے اظہار یکجتی کے لیے ریلی نکالے گی

مسلم لیگ ن کل فلسطینوں سے اظہار یک جہتی۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج اور ریلی نکالے گی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کل پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بنیں گے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کل پنجاب اسمبلی کے ایوان میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بنیں گے۔اپوزیشن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کو روکے پیما کا یو این جنرل سیکرٹری کے نام خط

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے مرکزی صدر ڈاکٹر خبیب شاہد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتیریس کے نام خط میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کو فی الفور روکے، غزہ میں صحت کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کےخلاف مذمتی قرار داد متفقہ طورپر منظور

پنجاب اسمبلی نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کےخلاف مذمتی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی،،حکومت اور اپوزیشن فلسطین کے معاملے پر ایک پیج پر آ گئے، وفاقی حکومت سے فلسطین کا معاملہ اقوام متحدہ، او آئی سی سمیت بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اٹھانے کی سفارش کر دی،،،پنجاب اسمبلی میں پاک آب اتھارٹی مزید پڑھیں