این سی او سی کا اجلاس, عیدالاضحی کے حوالے سے اہم فیصلے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا, اجلاس میں عید الا ضحی سے متعلق ایس او پی پہ عملدرآمد اور کراچی اور گلگت بلتستان میں وبا کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا این سی او سی کا سندھ حکومت کی جانب سے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی عید کے روز بھی فلسطینیوں پر بمباری, مزید 8 فلسطینی شہید 140 زخمی

عیدالفطر پر بھی صہیونی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا, اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بم باری عید الفطر پر مزید شدت اختیار کر گئی، غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے ایک اور فضائی حملہ کیا گیا جس میں بچوں سمیت آٹھ افراد شہید اور 5 مزید پڑھیں

عید تعطیلات میں سیاحتی مقامات،پبلک ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

این سی او سی کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نیا سرکولر جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کی اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق بروقت ایس او پیز جاری اور عمل درآمد یقینی بنایا جائے سرکلر کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے 8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مزید پڑھیں

عید کے موقع پر قیدیوں کی سزائیں 30 دن کے کیے معاف کرنے کا اعلان

قیدیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بڑا اقدام ، عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری ارسال وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی گئی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر اعظم منظوری کے لئے سمری صدر کو بھجوائیں گے وزارت داخلہ ہے مطابق دہشت مزید پڑھیں

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، عید کے بعد نکلیں گے، فضل الرحمان اور اچکزئی میں اتفاق

اپوزیشن جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی  نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو ٹیلیفون کیا۔ محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں