لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر منظور کی۔  شہباز شریف کی ضمانت کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ایف آئی اے مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت کی درخواست منظور کی ہے۔ جہانگیر ترین اور علی ترین نے حال ہی میں مزید پڑھیں