کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود کش تھا اور دھماکے کے وقت بمبار اپنی گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ دھماکے میں 60 کلوگرام سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

لبیک 22 کروڑ عوام کا نعرہ, تعلق اسلام سے ہے اسلام آباد سے نہیں, وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 20اپریل کو 7گھنٹے کے مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی سے معاملات طے پاگئے ہیں 19کو طے پایا کے قرارداد اسمبلی میں 20 کو پیش کی جائے گی شیخ رشید احمد نے کہا کہ 22کروڑ لوگ لبیک کا نعرہ مزید پڑھیں

ختم نبوت کے معاملے پر ہم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

وزیر  داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

نئے قانون کے تحت کالعدم ٹی ایل پی کے اراکین اسمبلی میں نہیں رہ سکیں گے, شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایسا قانون لا رہے ہیں جس کے تحت کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ممبر اسمبلیوں میں نہیں رہ سکیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایسا قانون لے کر آئیں گے جس کے تحت ٹی ایل پی کے ممبر بھی نہیں رہ سکیں گے۔ قانون کے تحت مزید پڑھیں

سڑکیں کھولنے اور قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں امن اومان کی صورتحال پر اجلاس بلایا گیا تھا جس میں وفاقی وزیرمذہبی امور، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوئے۔ اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے علیحدہ ہو چکی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے علیحدہ ہو چکی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ووٹ نہ دینے والوں نے عمران خان سے معاف کرنے کا کہا، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نو ووٹ نہیں دیئے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ وہ انہیں معاف کردیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان جانتے ہیں کہ کن لوگوں نے ووٹ نہیں دیے۔ وزیراعظم عمران خان سے کہا مزید پڑھیں