حکومت آئندہ انتخابات کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے, شہباز شریف کا الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے , آئندہ عام انتخابات کے آزادانہ، غیرجانبدارانہ،شفاف اور کسی مداخلت مزید پڑھیں

نالائق حکومت کی جانب سے نواز, شہباز کے منصوبوں پر تختی لگانے کا سلسلہ جاری ہے, ترجمان مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبوں پر حکومت تختیاں لگاتی ہے، انہی کے منصوبوں کے فیتے کاٹے جاتے ہیں، یہ نالائق اور جھوٹے ہیں، ہر منصوبے میں یہ چوری اور ڈاکہ ڈالتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ چوری مزید پڑھیں

مُلک میں 50 لاکھ لوگ بے روزگار اور 2 کروڑ بدترین غرب کا شکار ہوچکے, شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں 50 لاکھ لوگ بےروزگار اور 2 کروڑ بدترین غربت کا شکار ہوچکے ہیں اندازہ لگائیں، ہماری معیشت کس پاتال میں جاگری ہے۔ اُنہوں نے یہ پیغام سماجی فاصلوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر لکھا کہ، عمران خان مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے, وفاقی حکومت کی جانب درخواست میں استداعا کی گئی کہ اپیل پر فیصلے تک لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیا جائے اور شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا, فیصلہ قانون کے مطابق کریں گے, وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا عید تعطیلات کے بعد اہم ویڈیو بیان سامنے آگیا حس میں انہوں نے کہا کہ عید کہ چھٹیوں پر پاک فوج پولیس اور دیگر اداروں نے بہترین کام کیا, عوام نے بھی ایس اوپیز پر عمل درآمد کیا , پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح کم ہوگئی ہے انہوں مزید پڑھیں

حکومت کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ, اجلاس آج ہوگا

تبدیلی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اصول فیصلہ کر لیا گیا ہے اس حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی شہباز شریف کا نام اسی سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرے گی جبکہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی اجلاس آج ہوگا جس مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی فلسطینی سفارتخانے آمد, اسرائیلی جارحیت کی پُرزور مزمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی فسلطین کے سفارت خانے آمد، فلسطینی سفیر سے اہم ملاقات ہوئی, اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ میں عزت مآب سفیر فلسطین احمد رافعی کے پاس آج قائد محمد نوازشریف، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کے عوام کے جذبا ت مزید پڑھیں

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فواد چوہدری

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کے فیصلے پر وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‏اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، مزید پڑھیں

شہباز شریف کی برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر سے ملاقات کیوں ہوئی؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خان خاقان عباسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔ شہبازشریف نے کورونا وبا کے مزید پڑھیں

صحافت ایک عظیم مِشن, موجودہ دورِ حکومت میڈیا کے لیے سیاہ ترین, شہباز شریف

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے نام جاری پیغام میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب نے عالمی یوم صحافت مزید پڑھیں