وزیراعظم کے اسلامی ممالک کو خطوط کے بعد او آئی سی میں فلسطین صورتحال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

وزیراعظم عمران خان کی مکہ میں سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف اے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلام فوبیا کے بڑھتے واقعات پر روشنی ڈالی اس موقع پر وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کیخلاف او آئی سی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ لائحہ عمل دینے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم, آرمی چیف اور وزیر خارجہ کی ولی عہد سے سمال گروپ ملاقات میں اہم فیصلے ہوئے, وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جدہ میں ،وزیر اعظم کے دورہ ء سعودی عرب کے حوالے سے خصوصی میڈیا ٹاک میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت جدہ میں ہوں وزیر اعظم عمران خان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے جس میں ان کی کابینہ کے مزید پڑھیں

مظلوم کشمیری دوہرے لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں, کشمیر کمیٹی میں ہیومین کوریڈور کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں کشمیر کمیٹی کا اجلاس ہوا اس اجلاس میں تمام جماعتوں نے شرکت کی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے اجتماعی طور پر ایک مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس, کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی

پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس چیئرمین کمیٹی شہریار آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اجلاس میں خصوصی شرکت کی, اجلاس کے آغاز میں شہید کشمیری حریت رہنماؤں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں کشمیریوں کی جدوجہد خود ارادیت کے ساتھ اظہار یکجہتی مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے 5 اگست کے فیصلے پر نظرثانی ہوئے بغیر بات نہیں ہوسکتی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  بھارت 5 اگست 2019کے فیصلوں پر نظرثانی کرے توپاکستان حل طلب تمام مسائل پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان معاملے پر سیاسی سمجھوتہ نہ ہوا تو وہاں دوبارہ سے خانہ جنگی ہوسکتی مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان ہاؤس آمد ہوئی, ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور سفارتخانے کے افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا اس موقع پر وزیر خارجہ نے “پاکستان ہاؤس” میں ایران میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں سے ملاقات کی, کہا کہ مزید پڑھیں

روس پاکستان کو مزید ڈیڑھ لاکھ اسپوٹنک ویکسین فراہم کریگا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے کہا ہے کہ انکا ملک پاکستان کو مزید ڈیڑھ لاکھ اسپوٹنک فائیو ویکسین فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اب تک 50ہزار ویکسین فراہم کر چکے ہیں جبکہ مزید مزید پڑھیں

قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ, وزیر خارجہ قریشی

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسیٹیٹوٹ فار ری ہیبیلٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا, اس موقع پر آرمی میڈیکل کور کی سربراہ لفٹیننٹ جنرل نگار جوہر اور آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ فار ری ہیبیلٹیشن میڈیسن کے سربراہ کمانڈنٹ میجر جنرل ظفر علی اور انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ نے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کا دو روزہ دورہ پاکستان, دونوں ممالک کے مابین کیا چل رہا ہے؟

دو روزہ دورے کا آغاز آج روسی وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد سے ہوا جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ جبکہ روسی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری مزید پڑھیں