این ڈی ایم اے کے تمام معاملات گڑبڑ ہیں, چیف جسٹس گلزاد احمد

سپریم کورٹ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سخت ریمارکس بھی دئیے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو دوران سماعت چیف جسٹس گکزار احمد نے ریمارکس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کی نظرثانی درخواست منظور

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست منظور کر لی۔ سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست 6، 4 کے اکثریتی فیصلے سے منظور کرتے ہوئے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس سجاد علی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی سماعت, ججز کی آپس میں تکرار, جسٹس مقبول باقر اُٹھ کر چلے گئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان آپس میں ہی تکرار ہو گئی جبکہ جسٹس مقبول باقر اٹھ کر چلے گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن: تحریک انصاف کی اپیل مسترد، حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم برقرار رکھا ہے۔ اس سے قبل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کردیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت میں ضلع ڈسکہ کا مکمل نقشہ پیش کردیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام بحال کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے کر پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کے سامنے مزید پڑھیں

ڈینئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کیخلاف کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان پرنسپل سیٹ نے اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا۔۔ آئندہ ہفتے پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک چیف جسٹس گلزار احمد,جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مزید پڑھیں