لبیک 22 کروڑ عوام کا نعرہ, تعلق اسلام سے ہے اسلام آباد سے نہیں, وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 20اپریل کو 7گھنٹے کے مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی سے معاملات طے پاگئے ہیں 19کو طے پایا کے قرارداد اسمبلی میں 20 کو پیش کی جائے گی شیخ رشید احمد نے کہا کہ 22کروڑ لوگ لبیک کا نعرہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت مُلک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا تحریک لبیک سے معاہدہ مکمل ہوگیا، ہم نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ پوری ہو گئی دھرنے کے مزید پڑھیں

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ شیڈول فور میں نام شامل مزید پڑھیں