روس پاکستان کو مزید ڈیڑھ لاکھ اسپوٹنک ویکسین فراہم کریگا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے کہا ہے کہ انکا ملک پاکستان کو مزید ڈیڑھ لاکھ اسپوٹنک فائیو ویکسین فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو اب تک 50ہزار ویکسین فراہم کر چکے ہیں جبکہ مزید مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کا دو روزہ دورہ پاکستان, دونوں ممالک کے مابین کیا چل رہا ہے؟

دو روزہ دورے کا آغاز آج روسی وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد سے ہوا جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ جبکہ روسی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف، وفد کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ائرپورٹ پر روسی ہم منصب کا پرتپاک خیر مقدم کیا روس میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی اس موقع پر وزیر مزید پڑھیں