سفارتخانے جیسے چل رہے ہیں ایسے مزید نہیں چل سکتے, وزیر اعظم عمران خان

سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے پاکستانی شہریوں کے ساتھ عدم تعاون کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سفیر کی تبدیلی سمیت عملے کو بھی واپس بُلا لیا گیا تھا جس کے بعد آج وزیر اعظم نے دُنیا بھر میں موجود پاکستانی سفرا سے ویڈیو لنک کانفرنس سے مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں نے لندن کے ان علاقوں میں جائدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا, وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے سابق حکمرانوں نے لندن کے ان علاقوں میں جائیدادیں لیں جہاں برطانوی وزیراعظم بھی نہیں لے سکتا۔ وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے، ڈھائی سالوں میں 3300کلومیٹر سڑکوں مزید پڑھیں

عوام پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی بجائے ریلیف دیا جائے, وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کے بجائے ریلیف کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں، اورمعاشی استحکام اور پائیدار معاشی بڑھوتری کے لیے روڈ میپ پیش کیا جائے۔ وزیر اعظم نے  ویڈیو لنک کے ذریعے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے کی عادت نہیں تھی مزید پڑھیں