سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کی نظرثانی درخواست منظور

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست منظور کر لی۔ سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست 6، 4 کے اکثریتی فیصلے سے منظور کرتے ہوئے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس سجاد علی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی سماعت, ججز کی آپس میں تکرار, جسٹس مقبول باقر اُٹھ کر چلے گئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان آپس میں ہی تکرار ہو گئی جبکہ جسٹس مقبول باقر اٹھ کر چلے گئے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی بینچ نے کی۔ وکیل مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی اور علامہ طاہر اشرفی کے مابین بزرعیہ خطوط لفظی جنگ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ طاہر محمود اشرفی کے نام خط لکھا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے خط میں لکھا کہ بہت تعجب ہوا میری پیٹھ پیچھے آپ نے مجھے کاپی بھجوائے بغیر 11 اپریل کو مزید پڑھیں

میں جج بننے کا اہل نہیں کیونکہ میں بنیادی حقوق کی بات کرتا ہوں, جسٹس عیسی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے نظرثانی کیس کی سماعت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بطور جج سپریم کورٹ عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں اور مجھے ہٹانےکی خواہش کی وجہ یہ ہےکہ میں نے فیض آباد دھرناکیس کا فیصلہ دیا لیکن میں خون کے آخری قطرے تک مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مسترد کی جب کہ 4 ججوں نے کیس کی سماعت براہ مزید پڑھیں

ایک صاحب آتے ہیں آئین اِدھر دوسرے اُدھر کر دیتے ہیں, جسٹس عیسی

‏اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام “بنیادی حقوق اور آئین” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏قائدِاعظم نے کہا کہ پاکستان کا آئین جمہوری ہوگا اور اسلامی قوانین پر مبنی ہوگا،‏سیکھتا وہی ہے جو ہمیشہ اپنے آپ کو طالب علم تصورکرے,‏یہ دو درجن مزید پڑھیں