کالعدم تحریک لبیک پر پابندی برقرار یا ختم, وزارت داخلہ کا اہم اجلاس

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ختم یا برقرار رکھنے کے حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت کالعدم ٹی ایل پی کے بارے میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا, اس حوالے سے زرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی کا جائزہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کی جانب سے پابندی ختم کرنے کے لیے درخواست, وزارت داخلہ کا اجلاس طلب

کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے پابندی ختم کرنے کیلئےوزارت داخلہ سے رجوع کر لیا ہے, اس حوالے سے ٹی ایل پی نے پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا تھا ٹی ایل پی کی جانب مزید پڑھیں

لبیک 22 کروڑ عوام کا نعرہ, تعلق اسلام سے ہے اسلام آباد سے نہیں, وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 20اپریل کو 7گھنٹے کے مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی سے معاملات طے پاگئے ہیں 19کو طے پایا کے قرارداد اسمبلی میں 20 کو پیش کی جائے گی شیخ رشید احمد نے کہا کہ 22کروڑ لوگ لبیک کا نعرہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت مُلک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا تحریک لبیک سے معاہدہ مکمل ہوگیا، ہم نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ پوری ہو گئی دھرنے کے مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکاروں کو نہیں بھولے سکتے، قتل کی ایف آئی آر صرف عدالت ختم کر سکتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی کابینہ اجلاس پرمیڈیا بریفنگ, کہا کہ وزیرخزانہ شوکت ترین نے آج پہلی بارکابینہ اجلاس میں شرکت کی حکومت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا چاہتی ہے ووٹ کا حق دینے کیلئے انٹرنیٹ بیس ووٹنگ نظام وضع کرنا ہوگا الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے اور عملی مظاہرہ مزید پڑھیں

میں اس حساس معاملے پر گولی کھا چکا، چند روز بعد میں روزہ رسول اور وہ جیل میں تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ ناموس رسالت حساس مسئلہ ہے آپ ناموس رسالت پر سیاست کرتے ہیں میں اسی حساس ایشو پر گولی کھاچکا ہوں میں گولی کھانے کے چند دن بعد روزہ رسول پر تھا جبکہ گولی مارنے والا جیل میں تھا انہوں نے کہا مزید پڑھیں

فرانس کے سفیر کو مُلک بدر کرنے کی قراداد, پی پی, ن لیگ کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک, وزیراعظم شریک ہونگے

فرانس کے سفیر کو مُلک بدر کرنے کے حوالے سے قراداد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے اس حوالے سے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا , قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی مزید پڑھیں

ختم نبوت کے معاملے پر ہم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

وزیر  داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

صورتحال تسلی بخش ہے، عوام غیر تصدیق شدہ اطلاعات پر کان نہ دھریں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبے میں امن و امان کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔ اپنی بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال اِس وقت تسلی بخش ہے اور پولیس، رینجرز اور دیگر ادارے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ لاہور مزید پڑھیں

لاہور واقعے کیخلاف مفتی منیب الرحمان کا آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور  واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔ کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے لاہور  واقعےکے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ۔  دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام مزید پڑھیں