
بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کو ویزہ دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی کی کونسل میٹنگ میں منظوری کی باضابطہ اطلاع دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے دیئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں