کوئٹہ کے سرینا چوک پر ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے زرغون روڈ پر مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں زورداردھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے سے ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی متعدد مزید پڑھیں