فلسطین صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس

سعودی عرب کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی ورچوئل اجلاس جاری ہے, وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں پاکستانی کی نمائندگی کررہے ہیں, وہ پنے خطاب میں فلسطین کی صورتحال پر تفصیلی موقف بیان کریں گے، سفارتی زرائع کے مطابق اسرائیل کی طرف سے فلسطینی علاقوں میں مظالم اور القدس الشریف مزید پڑھیں

فلسطینی نمازیوں پر حملہ تمام انسانی حقوق اور قوانین کے خلاف, او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ممبر ممالک کے سفیروں نے پیر کو مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے ذریعہ “وحشیانہ” طاقت کے حالیہ استعمال کی مذمت کی ہے اور اس مظالم کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کا عزم کیا ہے۔ نیویارک میں مسجد اقصیٰ کے آس پاس مزید پڑھیں

وزیراعظم کے اسلامی ممالک کو خطوط کے بعد او آئی سی میں فلسطین صورتحال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

وزیراعظم عمران خان کی مکہ میں سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف اے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلام فوبیا کے بڑھتے واقعات پر روشنی ڈالی اس موقع پر وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کیخلاف او آئی سی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ لائحہ عمل دینے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہِ سعودی عرب: عُمرہ کی ادائیگی, او آئی سی اور عرب لیگ کے سربراہ سے ملاقات بھی آج ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا دوسرا روز بھی اہم رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں گزرے گا تاہم سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان آج عمرے کی سعادت حاصل کریں گے وزیر اعظم عمران خان خصوصی طور پر امام کعبہ سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ بعد ازاں مسلم ورلڈ لیگ مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کی او آئی سی رکن ممالک کے سفیروں سے بیٹھک

‏وزیر اعظم عمران خان سے او آئی سی کے رکن ممالک کے سفیروں کی ملاقات ہوئی جس میں ‏وزیر اعظم نے سفیروں کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کےلئے کوششوں سے آگاہ کیا وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ‏وزیر اعظم نے مسلم عالمی رہنماؤں کو لکھے گئے 2 خطوط کا حوالہ بھی مزید پڑھیں