اسرائیل کی جانب سے فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اسپیشل فورسز نے چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے شمال مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی اسپیشل فورسز نے شمال مغربی کنارے کے علاقے میں چھاپہ مارا ، ایک فلسطینی پر اسرائیلی اہلکاروں پر مزید پڑھیں

اسرائیل: نیتن یاہو کے اقتدار کا 12 سال بعد خاتمہ

12 سال سے اقتدار پر قابض اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ظالمانہ حکومت کا آخرکار خاتمہ ہوگیا, سیاسی پارٹیز نے نیتن یاہو کے بغیر مخلوط حکومت پر اتفاق کرلیا اس حوالے سے اکثریتی پارٹی یش اتید کے سربراہ یائر لیپڈ نے اسرائیلی صدر کو آگاہ کردیاہے کہ اکثریت رکھتے ہیں اور حکومت سازی کیلئے معاہدے مزید پڑھیں

فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر امریکی یہودی صحافی جاب سے برطرف

اسرائیل و فلسطین کے مابین حالیہ کشیدگی کے دوران بین الاقوامی خصوصا امریکی میڈیا کے یکطرفہ کردار پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، اس کی حالیہ مثال میں امریکی خبر  رساں ادارے نے مبینہ طور  پر خاتون صحافی کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا بیان کی پاداش میں ملازمت سے برطرف کردیا اس حوالے سے مزید پڑھیں

حماس رہنماء محمد الغیف کو مارنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں, اسرائیلی حکام کی دھمکی

اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد ایک اور گیدر بھنکی ماری گئی ہے جس میں دھمکی دیتے ہوئے کہا گیا کہ اسرائیل حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کو مارنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے نے یہ دعوی مزید پڑھیں

دنیا کا بار بار باور کرواتا رہوں گا کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیا کو بار بار یہ باور کراتا رہوں گا اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ ایسا انہوں نے نماز جمعہ کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دنیا کو فلسطین کا نقشہ دکھاتے رہیں گے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیل و فلسطین تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے, جرمن وزیر خارجہ

اسرائیل و فلسطین کے مابین پرتشدد تعلقات اور حالیہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے عالمی سطح پر بے چینی پائی جاتی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے اتحادیوں کی جانب سے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں اور ٹیلفونک رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے جرمن وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آیا مزید پڑھیں

گیارہ روز تک وحشیانہ جنگی جرائم کے بعد اسرائیل بالآخر جنگی بندی پر آمادہ

گیارہ روز تک غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد قابض اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جاری جنگی جرائم آخرکار روکنےکا عندیہ دے ہی دیا اس حوالے سے عالمی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت نےجنگی کارروائیاں روکنے کیلئے مصری ایلچی کو باضابطہ طور پرآگاہ کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی مزید پڑھیں

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں فی الفور کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ

اسرائیل اور فلسطین میں بڑھتی کشیدگی کے باعث آخرکار امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر حملوں میں فوری کمی اورکشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سح جاری اعلامیہ کے مطابق حالیہ اسرائییل فلسطین کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی عید کے روز بھی فلسطینیوں پر بمباری, مزید 8 فلسطینی شہید 140 زخمی

عیدالفطر پر بھی صہیونی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا, اسرائیل کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بم باری عید الفطر پر مزید شدت اختیار کر گئی، غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے ایک اور فضائی حملہ کیا گیا جس میں بچوں سمیت آٹھ افراد شہید اور 5 مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کے خلاف مُلک بھر میں مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی کال

ملی یک جہتی کونسل پاکستان نے اتوار کو اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کی کال دے دی پاکستان کی دینی جماعتوں کے اتحاد ملی یک جہتی کونسل نے اتوار 16 مئی کو فلسطینیوں پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ مظالم کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ کونسل کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، سیکرٹری مزید پڑھیں