افغان سیکیورٹی اہلکار کے حملے میں 4امریکی فوجیوں سمیت افغان جنرل ہلاک

Spread the love

کابل : افغان صوبے غزنی میں افغان سیکیورٹی اہلکار نے حملہ کرکے دورے پر آئے اپنے ہی جنرل کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ۔

افغان وازرت دفاع کے ترجمان فواد امن نے کہا کہ غزنی کے دورے پر گئے افغان جنرل عبدالمبین مجتبٰی کو افغان سیکیورٹی اہلکار نے گولیاں مارکر ہلا کردیا ۔

افغان طالبان نے حملے کی ذمہ دار قبول کرتے ہوئے کہا کہ گرین اٹیک میں 4 امریکی فوجیوں سمیت افغان فوج کا جنرل ہلاک جبکہ 3 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں