پلوامہ میں مجاہدین کا سی آر پی ایف کیمپ پر حملہ

Spread the love

پلوامہ (اردو نیوز نیٹ ورک ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سی آر پی ایف کے کیمپ پر مجاہدین نے حملہ کیا ہے .

اردو نیوز نیٹ ورک کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں بھارتی فوج کی سی آر پی ایف کے کیمپ پر مجاہدین نے حملہ کیا ہے . اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں