سرینگر (اردو نیوز نیٹ ورک) مقبوضہ کشمیر میں جیش محمد کے کمانڈر مفتی وقاص نے نوجوانوں سے مجاہدین کی صفوں میں شمولیت کی اپیل کی ہے .
سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی وڈیو میں جیش کمانڈر مفتی وقاص نے بھارتی فوج پر مزید حملوں کے لیے نوجوانوں سے مجاہدین کی صفوں میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے .