سنجواں حملے میں مارے گئے بھارتی فوجی کی اہلیہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

Spread the love

سرینگر (اردو نیوز نیٹ ورک) سنجواں حملے میں مارئے گئے بھارتی فوجی کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی موت وجہ بھارتی فوج کو قرار دے دیا

بھارتی فوجی کی اہلیہ نے کہا کہ میرے شوہر کو مجاہدین نے نہیں بلکہ بھارتی فوج نے خود مارا ہے .

Armyman's wife said that mujahidin didnt killed her husband. Army killed him#sujwanattack.

Posted by Kashmir urdu News on Tuesday, February 13, 2018

اپنا تبصرہ بھیجیں