آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

Spread the love

لندن : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے لندن کے دورے کے دوران برطانیہ کی سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دلچسپی اور دفاع کے امور سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں