طبی وجوہات کی بنیاد پر خودکشی میں معاونت فراہم کرنے کی اجازت

Spread the love

کٹوریہ : ایک آسٹریلوی صوبے میں طبی وجوہات کی بنیاد پر خودکشی میں معاونت فراہم کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انتیس جون کو ایک مریض کو کیمیکلز پر مشتمل ایک مہلک مشروب پلایا جائے گا۔

واضح رہے کہ خودکشی میں معاونت فراہم کرنا آسڑیلیا بھر میں غیرقانونی ہے لیکن وکٹوریہ اس عمل کو قانونی بنانے والا پہلا صوبہ ہے۔

دوسری جانب آسٹریلیا کے کیتھولک چرچ نے اس نئے قانون پر تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں