مقبوضہ کشمیر: لشکر کا مجاہد زخمی حالت میں بھارتی فوج پر حملہ کرکے بھاگ نکلا

Spread the love

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے قید زیر علاج پاکستانی مجاہد نے بھارتی سیکیورٹی فورسز سے گن چھین کر حملہ کرنے کے بعد وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا .

بھارتی فوج پر حملہ ، قید پاکستانی مجاہد نکلنے میں کامیاب

Posted by Kashmir urdu News on Monday, February 5, 2018

بھارتی فوج کی قید سے نکلنے والے مجاہد کی شاخت نوید جٹ عرف ابو حنظلہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے . اس کو شوپیاں سے گرفتار کیا گیا تھا .
اس حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں لیکن اب بھارتی سیکیورٹی ایجنسیاں اس مخمصے میں ہیں کہ نوید کو چھوڑانے والے باہر سے آئے تھے یا اس نے خود ہی چھین کر حملہ کیا دونوں صورتوں میں اس کو مقامی مدد پوری طرح حاصل تھی .

مقبوضہ کشمیر کے سابق ڈی جی پولیس نے کہا کہ کشمیر کے صورتحال پر جس بات کا دعوٰی مودی حکومت کرتی ہے وہاں کی صورتحال ان کے دعوٰے سے کہیں مختلف ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں