سرینگر (اردو نیوز نیٹ ورک) مقبوضہ کشمیر میں لشکر طیبہ نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی .
لشکر ترجمان کے مطابق سال 2017 میں لشکر طیبہ کے حملوں میں 386 بھارتی فوجی ہلاک اور 442 زخمی ہوئے جبکہ 120 مجاہدین بھارتی فوج سے جھڑپوں میں شہید ہوئے .
لشکر کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال 2017 میں لشکر طیبہ کے مجاہدین نے 14 رائفلز مال غنیمت کے طور پر حاصل کیں .
سال 2017 میں لشکر طیبہ کے ٹارگٹ آپریشنز میں 14 ، سپیشل آپریشنز میں 8 ، مائنز حملوں میں 11 ، فدائین حملوں میں 118 ، چھاپہ مار کاروائیوں میں 116 اور ایمبش حملوں میں 89 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے .
خیال رہے لشکر طیبہ کی یہ رپورٹ جنوری 2017 سے دسمبر 2017 تک کیے گئے حملوں پر مشتمل ہے .
Mai Srinagar handwara se ho district kupwara
mashallah