انتہائی کم عمر کشمیری عسکریت پسند بھارتی فوج کو نئے سال کا تحفہ دے گیا

Spread the love

سرینگر (یو این این) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے آونتی پورہ میں بھارتی فوج کے محفوظ ترین کیمپ پر حملہ کرنے والے دو عسکریت پسندوں میں سے ایک صرف سولہ سال تھا۔

اردو نیوز نیٹ ورک کے مطابق گردین احمد کھانڈے جو کہ صرف سولہ سال کا تھا اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ آور ہوا . ایک پولیس کانسٹیبل کے بیٹے نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملہ کیا اور کئی بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرکےمقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جوانی لٹا گیا۔

ایک نو عمر لڑکے کی جانب سے بھارتی فوج کے کیمپ کو تباہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت دنیا کی ہر ٹیکنالوجی اور طاقت کے استعمال کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں بڑی طرح جنگ ہار رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں