اسلام آباد پولیس کی جانب سے اغوا ہونے والی دو بہنیں چند ہی گھنٹوں میں بازیاب

اسلام آباد میں آئے روز اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا, ہرن میرا سےاغواء ہونیوالی دو مغوی بہنیں فاطمہ بی بی اور زینب بی بی اغوا جس پر تھانہ لوئی بیر پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے دونوں بہنوں کا بازیاب کروا لیا گیا

اس حوالے سے ایس پی عثمان ٹیپو نے کہ کہ اغواء میں ملوث ماں بیٹا گرفتار دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کا چھاپے جاری، مقامی پولیس کو شبانہ بی بی نے درخواست دی کہ اسکی دو بیٹیاں کو ملزمان نے اغواء کر لیا ہے،

ایس پی ٹیپو نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے اور جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن ریسورسز کے استعمال کو بروئے کار لایا گیا اور اس مقدمے میں ملوث ملزم شمیر عباس اور اس کی والدہ ملزمہ مسمات فوزیہ کو گرفتارکر لیا گیا،

ایس پی رورل کے مطابق دونوں مغوی لڑکیوں کو بازیاب کر کے دارلامان بھجوایا گیا مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے،
ملزمان نے دونوں بہنوں کو شادی کی غرض سے اغواء کر کے لے گئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں