اسلام آباد میں ویکسین لگوانے والوں کا رش, انتظامیہ کا اہم فیصلہ

شہریوں کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے کے رجحان, اسلام آباد کے ویکسینیشن سنٹرز کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد کے بڑے ویکسینیشن سنٹرز ہفتہ بھر کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا اس حوالے سے
وزارت صحت نے ویکسینیشن سنٹرز کھلے رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

نوٹیفیکشن کے مطابق ایف نائن ماس ویکسینیشن سنٹر ہفتے کے سات روز کھلا رہے گا، پمز، پولی کلینک، ترلائی ویکسینیشن سنٹر سات روز کھلا رہے گا،

نوٹیفیکیشن کے مطابق فیڈرل گورنمنٹ اسپتال، سی ڈی اے، شاہ اللہ دتہ ویکسینیشن سنٹر 7 دن کھلا رہے گا سات ویکسینیشن سنٹر صبح 8 تا رات 8 کھلے رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں