مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا, راجہ محمد فاروق حیدر

صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا عمران خان اور حکومت پاکستان نے دھاندلی کی

راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ
دھاندلی کے خلاف آزادکشمیر مہاجرین مقیم پاکستان اور تارکین وطن کے ساتھ ملکر احتجاج کرینگے دھاندلی کے خلاف وائیٹ پیپر شائع کررہے ہیں عوام تک حقائق پہنچائیں گے

راجہ فاروق حیدر خان نے مزید کہا کہ تیرویں ترمیم کا دفاع کرینگے حکومت کو عوامی مفادات کے خلاف قانون سازی اور اقدامات سے پوری قوت سے جواب دینگے

انہوں نے کہا کہ 25 جولائی کے انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے بھرپور احتجاج کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں