صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے چیف آفیسر مری کو معطل کر دیا

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے دورہ مری کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات پرچیف آفیسر مری کو معطل کر دیا گیا

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ کے دوران مری میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

وزیر بلدیات کا مری میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی کیا گیا, میاں محمود الرشید کی چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مری کو ناقص کارکردگی پرمعطل کرنے کی ہدایت

محمکہ بلدیات نے
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مری غلام قمر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں