امتحانات ملتوی ہونگے یا نہیں, شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہوگا

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے

زرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں امتحانات کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،
اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا

ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا، کسی صوبے کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز تاحال موصول نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں