پاکستان میں ایک اور کمپنی کا وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس جاری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹویٹر پیغام میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ‏الحمداللہ سائنس منسٹری میں COVID کے دوران جو کام ہوا اس کے نتیجے میں چوتھی کمپنی کو بھی Ventillators بنانے کا لائسنس مل گیا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس سال مجھے پوری امید ہے کہ ہم ventsایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں گے،

انہوں نے کہا کہ فیصل آبادمیں ہیلتھ سٹی بنایا تھاستمبر میں Auto disposable سرنج بنانا شروع ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں