پاک آرمی کے افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

چیف الیکشن کمشنر کشمیر کی سفارسات پر آزاد کشمیر حکومت نے بڑا فیصلہ کر دیا

25جولائی کوپاک آرمی کے کمیشنڈ اور جونئیر کمشینڈ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا, پاک آرمی 25جولائی پولنگ ڈے کے موقع پر الیکشن

کمیشن ، انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ امن و امان و برقرار رکھنے کے لیے تعاون کرے گی
محکمہ قانون ، انصاف ، پارلیمانی امور و انسانی حقوق کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں