معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی لیجنڈری اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔
اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے  مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔
نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس فیز  2  کراچی میں میں ادا کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں