ٹی وی چینلز پر بے حیائی کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

ٹیلی ویژن چینلز پر بڑھتی بے حیائی کے خلاف توجہ دلاو نوٹس اسمبلی میں پیش , توجہ دلاو نوٹس جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ارکان کے طرف سے پیش کیا گیا

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیمرا قوانین کے تحت ساڑھے تین خلاف ورزیوں پر ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری کرچکا ہے ،
اگر کسی ڈرامے پر اعتراض ہے تو نوٹس میں لایا جائے ایکشن لیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں