بھارت میں ایک بار پھر کورونا کے وار تیز ہوگئے

بھارت میں ایک بار دوبارہ سے کورونا کیسز سامنے آنے اور کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

بھارت میں یومیہ بنیادوں پر اگر اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو اب بھی روزانہ ہزاروں کیسسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتی جانیں ضائع ہونے کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہوگئی ہیں۔

بھارت میں اب بھی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران باسٹھ ہزار چا سو اسی کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پندرہ سو اسی جانیں نگل گیا ہے۔

تاہم دوسری جانب سے حکومت کی جانب سے کورونا کو شکست دینے کے من گھڑت دعوں اور ریاستی سطح پر ایس او پیز کی کھل عام خلاف ورزی کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے مودی سرکار کی مقبولیت کا گراف تیزی سے نیچے آرہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں