کشمیر پریمیئر لیگ نے گولڈ کیٹیگری کے 36 کهلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

کشمیر پریمیئر لیگ نے گولڈ کیٹیگری کهلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی, لیگ کے لیے گولڈ کیٹیگری میں 36 کهلاڑی شامل ہیں.

تیمور خان ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کا کہنا ہے کہ فرنچائیزز 36 میں سے ڈرفٹنگ کے زریعے 12 کهلاڑیوں کا انتخاب کریں گے, ہر ٹیم گولڈ کیٹیگری میں سے دو کھلاڑیوں کو پک کرے گی.

تیمور خان کے مطابق گولڈ کیٹیگری میں حماد اعظم، دانش عزیز، اویس ضیاء، سلمان ارشاد, ابرار احمد، عاکف جاوید، علی عمران، ارشد اقبال، عظیم گومن ، بلال آصف , بسم اللہ خان، دلبر حسین، احسان عادل، عمران خان سینئر، کامران غلام، کاشف بهٹی بهی گولڈن کیٹیگری میں شامل ہیں

جبکہ محمد اصغر، محمد الیاس، محمد عمران جونیئر، راحت علی، رضا علی ڈار،روحیل نذیر، سعد علی بهی گولڈ کیٹیگری فہرست میں شامل ہیں

ان کے مطابق سعد نسیم، صاحبزدہ فرحان، صائم ایوب، ثمین گل، تابش خان، عمر صدیق، عمر خان , عثمان صلاالدین، زین عباس، زیشان اشرف، ظفر گوہر بهی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں.

تیمور خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کے لیے کهلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 3 جولائی کو ہو گی, کشمیر پریمیئر لیگ 6 اگست سے 16 اگست تک مظفرآباد میں کهیلی جائے گی.
مجموعی طور پر 6 ٹیمیں کے پی ایل میں حصہ لے رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں