فرانسیسی صدر کو زناٹے دار تھپڑ مارنے والا آخر کون ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے فرانسیسی صدر کو زناٹے دار تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے

فرانسی صدر میکرون کو تھپڑ تب پڑا جب وہ عوام سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے کہ اچانک ایک شخص نے انہیں تھپڑ رسید کر دیا، فرانسی صدر کو ملک کے جنوب مشرقی علاقے کے دورے کے دوران تھپڑ پڑا ہے، پولیس کی جانب سے اس واقعے کے بعد دو شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں