صنم بلوچ کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ تصاویر معروف اداکارہ صنم بلوچ کی ہیں جو اداکارہ کے قریبی دوست نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شئیر کیں

https://www.instagram.com/p/CPdZ4VNM6wO/?utm_source=ig_embed&ig_rid=4d2cfe89-7e40-4608-aedf-a8ab0f258e64&ig_mid=D0166F7E-682A-4C87-9D36-FB0C3CEC690F

اسد اللہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ صنم بلوچ کی اپنی بیٹی کے ہمراہ یہ تصویر نہایت دلکش ہے۔

اس سے قبل مداح اداکارہ کے کافی عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں دکھائی نہ دینے پر تشویش میں مبتلا تھے تاہم قیاس کیا جارہا ہے کہ صنم نے کینیڈا میں شادی کی اور اب بیٹی کو وقت دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صنم بلوچ نے اپنی دوسری شادی اور بیٹی کی پیدائش کو بالکل چھپا کر رکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں