فلسطین صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس

سعودی عرب کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی ورچوئل اجلاس جاری ہے, وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں پاکستانی کی نمائندگی کررہے ہیں, وہ پنے خطاب میں فلسطین کی صورتحال پر تفصیلی موقف بیان کریں گے،

سفارتی زرائع کے مطابق اسرائیل کی طرف سے فلسطینی علاقوں میں مظالم اور القدس الشریف کی بے حرمتی کا معاملہ زیر غور آئے گا جبکہ مسجد الاقصی میں اسرائیلی افواج کی بربریت پر بھی غور کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں