آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افغان دارلحکومت کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کابل آمد ہوئی جبکہ اس موقع پر آرمی چیف کے ہمراہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکلس کارٹر بھی موجود ہیں

آرمی چیف کا افغان صدارتی محل پہنچنے پر گارڈ آف آنر سے استقبال کیا گیا اور افغان صدارتی محل پہنچنے پر افغان مشیر قومی سلامتی حمداللہ مہب نے دونوں مہمانوں کا خیرمقدم کیا

آرمی چیف افغان صدر سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں افغان امن عمل پر بات چیت ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں