آئی سی سی کی جانب سے ایک اور بڑا ٹائیٹل بابر اعظم کے نام

بابر اعظم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ایک اور بڑی کامیابی سمیٹتے ہوئے ایک بڑا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی کےمنتھ آف دی پلیئیر کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ خوشال بھرتیل نیپال بھی نامرد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

بابر اعظم کی جانب سے بڑا ٹائیٹل اپنے نام کرنے پر پی سی بی کی جانب سے مبارکباد جبکہ حکومتی عہدیداران کی جانب سے بھی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں